نئی دہلی ،3اگست (یواین آئی)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی ) کی صدر مایاوتی گجرات جائیں گی،جہاں وہ ان دلت نوجوانوں سے ملاقات کریں گی جن کی اونا میں پٹائی کی گئی تھی۔
محترمہ مایاوتی نے آج
یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ گجرات میں مظالم کے شکار دلتوں سے ملنے اونا جارہی ہیں ۔
انہوں نے کہا،’’میں کل اونا میں دلت متاثرین سے ملنے کےلئے گجرات جارہی ہوں۔